-
القسام بریگیڈ: زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 463 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنگ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ اور مغرب کو سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
اسرائیلی فوج نے7 اکتوبر کو صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ اور 13 صیہونیوں کو ہلاک کردیا تھا، اسرائیلی اخبار کا انکشاف
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو غزہ پٹی کے اطراف میں صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ کیا تھا۔
-
امریکہ جو چاہے کرے، یمنی فوج کا آپریشن جاری رہے گا، نشانہ صرف اسرائيل جانے والے بحری جہاز ، یمن کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱یمن کے ایک عہدیدار نے، بحیرہ احمر میں سیکوریٹی کے بہانے بحری اتحاد کے لئے امریکہ کی تگ و دو کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کی ان کوششوں کا، صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کارروائيوں پر کوئي اثر نہيں پڑے گا۔
-
حکومت نے غیر قانونی پناہ گزینوں کی میزبانی کر کے اپنی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا، پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے تاکید کی ہے کہ قانونی دستاویزات کے بغیر غیر ملکی اور خاص طور سے افغان پناہ گزیں، پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں رکھتے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید لڑائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں ہیں۔
-
بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔
-
یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔