-
یمن کی عوامی تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تحریک انصار اللہ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-
-
صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ، عوام کو امداد کی اشد ضرورت
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں
-
جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے مزید گیارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے
-
یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔