-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲میڈیا ذرائع نے آج (ہفتہ) شام کو مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر عسقلان اور بعض دیگر صہیونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تین بڑے حملے، کافی نقصان کی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
تھک گیا اسرائیل، جنگ بندی کی کوششیں تیز کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل مزید جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
-
خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر اسرائیلی بمباری
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر بمباری کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
جنین شہر میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ، خطرے کے سائرن بجائے گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰جنین شہر کے اردگرد غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔