-
اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت سلامتی کونسل کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہی ہے: اردن
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے گی جبکہ حماس نے بھی جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک دن کی توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں کچھ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو فلسطینیوں کے فیصلے کے بعد ہی چھوڑا جائےگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے روکے جانے والے بحری جہاز کے بارے میں فلسطین کی تحریک استقامت ہی کوئی فیصلہ کرے گی۔
-
فلسطینی قوم کا قتل کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔