-
صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کا پورا کنٹرول مکمل طور پر حزب اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہاں حزب اللہ کو ایج حاصل ہے۔
-
حماس کی کاری ضرب، اسرائیلی اقتصاد تباہ ہو گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن کے صیہونی حکومت کی معیشت پر اثر انداز ہونے کی بات کی ہے۔
-
غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔
-
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر پہلی بار ڈرون حملہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶عراق اور شام میں مقامی ذرائع نے، غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں شام کے شہر الحسکہ کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے ( QASRC) پر پہلی بار ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر ترکیہ کے عوام نے اینجرلیک فوجی اڈے کے اطراف میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورہ بغداد پر عراقی عوام کا غم وغصہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اجتماع کرکے ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ بغداد کی مذمت کی۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔