-
القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۱رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ اور اسرائیل کا فوجی اڈہ تباہ ہو گیا+ ویڈیوز
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو تباہ کردیا جبکہ اس حکومت کے جاسوسی غبارے کو بھی مار گرایا۔
-
حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔
-
مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔
-
غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف: طوفان الاقصی آپریشن کے موثر ہونے پر زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰غاصب فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔