-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کے، امریکی چھاؤنی عین الاسد پرڈرون حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے عراق میں عین الاسد امریکی چھاؤنی پر تازہ ترین ڈرون حملے کی خبر دی ہے-
-
امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-
-
حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوئے
-
ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔