-
غزہ کی جنگ کا دائرہ لبنان کی سرحدوں تک پھیل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب غزہ کی جنگ لبنان کی سرحدوں کی طرف جارہی ہے ۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶غزہ میں محکمہ صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو مزید فلسطینی جارح اسرائیل کے حملوں میں شہیدہوگئے۔
-
لبنان میں فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴لبنانی کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے اور سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کر کے غزہ کے باشندوں سے اپنی یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
غزہ کے تمام ہسپتالوں پر حملے کی، غاصب اسرائیل کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے تمام ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کی دھمکی مل رہی ہے-
-
عراق میں امریکی چھاؤنی عین الاسد پر اسلامی استقامتی گروہوں کے حملے، تین امریکی ہلاک، چھ زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں
-
فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت نے اتوار کے دن سے غزہ پٹی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔