-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہادت پسندانہ کارروائی کرنے کی کوشش کے بہانے گولی مار دی۔
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷صیہونی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوان آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع المزموریہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور انہوں نے غیر آتشیں ہتھیاروں سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنےکی کوشش کی-
-
نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-
-
فلسطینی انتظامیہ کی بقا کیوں چاہتا ہے اسرائیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ ہمارے لیے اہم ہیں اور ان کا شیرازہ بکھرنا ہمارے لئے خطرناک ہے۔
-
ویسٹ بینک کا علاقہ اسرائیل کے لئے خطرناک ہو گیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 الگ الگ کارروائیوں میں صیہیونی فوجیوں اور آباد کاروں کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
عراق، دہشت گردوں کا خطرناک نیٹ ورک تباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸عراق کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے بغداد میں ایک خطرناک دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔
-
کردستان عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار، خفیہ ٹھکانے کا پتہ چل گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸کردستان کی سیکورٹی کونسل نے داعش کے ایک اہم سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
وہ زمانہ گذر گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا۔ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔