-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف تحریک مزاحمت کی حمایت میں عوامی اجتماع منعقد ہوا ہے۔
-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔