-
عراقی جیٹ طیاروں کی داعش دہشتگردوں کے سلیپر سیلز پر حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰عراقی جیٹ طیاروں کے یہ حملے قاطع الحضر کے علاقے میں انجام پائے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے صیہونی دہشتگرد اور جنگجو گروہ تشکیل
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸صیہونی حکومت کے سیکیورٹی اداروں نے حکومت کو دریائے اردن کے مغربی کنارے میں زیر زمین دہشتگرد گروہ اور جنگجو گروہوں کی تشکیل کے خطرے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
سفارتی سطح پر اسرائیل کو ملی بڑی شکست
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰سفارتی سطح پر اسرائیل کو ایک اور شکست ہوئی ہے اس لئے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی نمائندوں کو یونیسکواجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے کیا بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴صدر تحریک کے کچھ حامیوں نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف عراق میں مظاہرے+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر پوری دنیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔