-
عراقی مزاحمتی فورسز کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۵عراق کی عوامی مزاحمتی فورسز نے امریکی فوج کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰غاصب صیہونیوں نے صیہونی فوج کی حمایت و مدد سے غرب اردن کے درمیان میں واقع ایک فلسطینی قصبے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کے مکانات کو نذر آتش کر دیا۔
-
شام، روسی جیٹ فائٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔
-
مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔
-
قبلۂ اول و ثانی میں فرزندان اسلام کے روح پرور اجتماعات (ویڈیوز)
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایک طرف جہاں مسجد الاقصیٰ فرزندان اسلام کے لئے اپنی آغوش کھولے ہوئے ہے وہیں دوسری جانب حج کے ارادے سے گئے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام کی آغوش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ویڈیوز میں گزشتہ روز قبلۂ اول میں ہوئی نماز جمعہ اور قبلۂ ثانی میں جاری طواف میں شریک فرزندان اسلام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم نے سورۂ اسراء میں ایک ایسے واقعے کی نشاندہی کی ہے جس میں نبی رحمت (ص) کے وجود ذی جود نے مسجد الحرام سے سوئے معراج سفر کا آغاز کیا اور پھر مسجد الاقصیٰ کو ہوتے ہوئے آپﷺ معراج کو پہنچے۔
-
افغانستان کے امور میں مداخلت پر طالبان کی تنقید
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں عدم مداخلت کے اصول کا خیال رکھے۔
-
عراق کے صوبے الانبار میں حشد الشعبی کا داعش کے خلاف آپریشن جاری، داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار میں داعش کے بقایا دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
-
جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸جنین پر صیہونیوں کے ڈرون حملے کی فلسطینی حکام اور گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔