-
حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔
-
افغانستان؛ عالمی ادارۂ صحت نے پولیو کے خلاف پھر مہم شروع کی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱عالمی ادارۂ صحت نے پولیو خاتمہ مہم کے تحت افغانستان میں اپنی سرگرمیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیت مخالف جوابی کارروائی جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
امیر کویت، کس طرح خدا سے ملاقات کے متمنی تھے؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔
-
مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
لبنان میں صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے: حزب اللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔
-
حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸عراق کے وزیراعظم اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر نے حشد الشعبی کے مراکز کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔
-
سوڈان: فائربندی ہونے کے باوجود جھڑپیں جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹فائربندی کے اعلان کے باوجود، سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں لڑائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔