-
مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
بشار اسد کی میشل عون کو نصیحت: سید حسن نصراللہ سے رابطہ ختم مت کرو
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے
-
مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
شام: حمص میں روسی اور شامی افواج کی مشترکہ کارروائی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰شام میں روس کے امن مرکز کے نائـب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کی افواج نے صوبے حمص میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی انجام دی ہے۔
-
افغانستان: بدخشاں میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں
-
شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل وحرکت اور کارروائیاں
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شامی ذرائع نے شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک فوجی نقل و حرکت اور ان کے غیر قانونی اڈوں پر نئےفوجی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی کی اطلاع دی ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کی کربلا و نجف میں روضوں پر حاضری
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حضرت امام علی علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا علیہ السلام کے روضوں پر حاضری دی۔
-
حشد الشعبی نے کیا بغداد میں داعش کے اہم سرغنہ کا شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے بغداد کے «الطارمیه» علاقے میں ایک آپریشن کرکے، دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کو، جو بغداد میں داعش کا گورنر تھا، چار دہشتگردوں کے ساتھ ہلاک کردیا
-
فلسطین پرغاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: جہاد اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی عوام کی بیداری نے زمینی صورتحال کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی: حماس و جہاد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔