-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
سوڈان میں جاری کشیدگی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳سوڈان میں ڈاکٹروں کی یونین نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں جاری بحران و بدامنی اور خرطوم کے ایک علاقے پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں تیز
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱سعودی عرب کے فرمانروا نے ملک کے وزیر اطلاعات و نشریات کو میڈیا کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کا جائزہ لینے کا ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں جھڑپ اور قدس بٹالین کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقے طولکرم کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷فلسطینی باشندوں کے خلاف ناجائز صیہونی آبادکاروں کے جارحانہ اور اعصاب شکن اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵آگاہ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ حشد الشعبی فورسز نے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان مسئلہ فلسطین پر گفتگو
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اور ترکیہ کے صدر نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال اور فلسطینی امنگوں کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کس مرحلے میں پہنچ گئے؟
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴مصر کے بہت سے رہنماؤں اور سیاسی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں فروغ کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔