-
سابق سیاسی افراد کی واپسی بدعنوانی کا باعث بنے گی: طالبان
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور حکومتی ڈھانچے میں سابق سیاسی رہنماؤں کی واپسی بدعنوانی کا سبب بنے گی۔
-
امریکہ عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوشش میں
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجی عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
سوڈان کے بحران پر افریقی یونین کے سربراہ کا انتباہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷افریقی یونین کے سربراہ غزالی عثمانی نے سوڈان میں جنگ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی مرکز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳فلسطین کی مزاحمتی فورس نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔
-
دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳دنیا میں اب امریکی تسلط اور یونی پولزم کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یہ بات کہی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔