-
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۰۷سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف 241 کارروائیاں انجام دیں۔
-
42 ممالک کے سفارتکاروں نے صیہونیوں کے محاصرے میں اریحا شہر کا معائنہ کیا
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱تینتالیس عرب اور غیرعرب ممالک کے سفارتی وفود نے غرب اردن کے شہر اریحا کا معائنہ کیا جس کا صیہونیوں نے گذشتہ تیرہ دن سے محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
بڑھتے جارحانہ حملوں پر فلسطینی اتھارٹی کا سخت انتباہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطینی اتھارٹی نے غاصب صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی جارحیت سے پورے علاقے کے حالات نہایت ابتر اور دھماکہ خیز بن ہو سکتے ہیں۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری کے سامنے دشمن بے بس، تہران اور قاہرہ بھی ہو رہے ہیں نزدیک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔
-
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی کرد ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کی جانب دامن پھیلا دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی چار فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
ایران سعودی عرب معاہدے سے سب سے زیادہ نقصان کس کو؟
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰عبری زبان کے ایک میڈیا نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے نے نتن یاہو اور اسرائیل کے پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
-
غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف بیس کارروائیاں انجام دیں جن میں صیہونیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶دمشق میں ایران اور شام کے صدور نے اپنی ملاقات کے بعد متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی اس موقع پر صدر بشار اسد نے ایران کو مشکل دور کا دوست قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔