-
کوے کو بھی ناجائز صیہونی جھنڈا پسند نہیں (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۱:۰۲ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوّا مقبوضہ فلسطین کے کسی مقام پر ایک پول پر لگے صیہونی جھنڈے کو اپنی چونچ کی مدد سے سرنگوں کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بظاہر ایک صیہونی شہری کے ہاتھوں بنائی گئی ہے۔
-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
عراق کےعلاقے سنجار میں داعشیوں کی واپسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، عراقی سیکورٹی ذرائع
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بارہ صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
انصاراللہ یمن نے 8 سال بعد سعودی حمایت یافتہ فوجی کمانڈر کو رہا کر دیا (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مستعفی حکومت اور سعودی حمایت یافتہ ایک فوجی کمانڈر کو 8 سال بعد رہا کر دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔