-
شام، جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد حملے کی تیاری میں مصروف
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸شام میں روس کے امن و آشتی کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد ادلب میں واقع سیکورٹی زون والے علاقے پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
امن مذاکرات کے دوران بھی یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰سعودی جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ الحدیدہ کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ اور عمان کی ثالثی میں صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم کی الحشد الشعبی کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بلغاریہ بھی نیٹو کی جنگ پسندی کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹بلغاریہ کے شہریوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی جنگ کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔
-
صیہونی جارحیتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، اس بار شام کا قنیطرہ علاقہ زد میں آیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے صوبہ قنیطرہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
پوری دنیا میں امریکی تسلط ختم ہو رہا ہے: حزب اللہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ پوری دنیا میں امریکی تسلط زوال پذیر ہے اور آج یہ خطہ استعماری اور استبدادی ممالک کا نہیں بلکہ مزاحمت کا ہے۔
-
عراق میں امریکی سفیر کی مشکوک حرکتیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲عراقی رکن پارلیمنٹ نے حکومت اور وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کی مشکوک حرکتوں کا نوٹس لیں۔
-
سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر جیل سے فرار کرگئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر کے جیل سے فرار کرجانے کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
-
سوڈانی فوج کے متحارپ کمانڈر کہاں ہیں؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سوڈان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے ان دونوں کمانڈروں میں سے کوئی بھی منظرعام پر نہیں آیا ہے۔