-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
سوڈان کے واقعات میں موساد کا عمل دخل
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۳عراق میں دہشتگردوں بالخصوص داعشی ٹولے کے باقیماندہ عناصر کے خلاف ملکی فورسز کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
-
حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲سعودی عرب کی حقیقت پسندانہ اور لچک دار پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہی۔
-
صیہونیوں کے خلاف ایک اور مسلحانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ خبروں کے مطابق، ایک فلسطینی مجاہد نے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
سوڈان میں جنرلوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں ناکام
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷تازہ ترین خبروں کے مطابق جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس کے کمانڈر حمدتی کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہوگئی ہیں۔
-
کیا اس بار ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید ہوگی؟
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید الفطر منانے کا قوی امکان نظر آ رہا ہے اور اس طرح اس سال عالم اسلام میں عید الفطر ایک ہی روز منائی جائیگی اور محقق ہونے کی صورت میں یہ اتفاق عرصہ دراز کے بعد اپنی نوعیت کا ایک نادر اتفاق ہوگا۔
-
مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
سوڈان؛ اقتدار کی خونیں جنگ میں دو ہزار شہری ہلاک و زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸سوڈان سے موصول ہونے والی خبریں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان جنگ کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔