-
احمد قبلان: لبنان اور خطے کا بحران واشنگٹن کی قیادت میں ہے، امریکہ خطے کے وسائل پر قبضہ چاہتا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۴لبنان: مفتی جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں شیطانی اور تجزیہ پسندانہ منصوبے چلا رہا ہے جس کا مقصد خطے کے وسائل پر قبضہ اور مکمل تسلط حاصل کرنا ہے۔
-
ٹرمپ: چین کے صدر سال کے آخر تک امریکہ کا دورہ کریں گے
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۲ڈونلڈ ٹرمپ، صدر امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ شی جن پنگ، صدر چین اس سال ۲۰۲۶ کے آخر تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث متاثرہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کے تحت کیا جا رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خزانہ کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۱ایران اور پاکستان وزرائے خزانہ نے سعودی عرب میں جاری ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ کے موقع پر ایک ملاقات میں اقتصادی تعاون کو آسان بنانے اور باہمی تجارتی لین دین میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵میلان کورٹینا اولمپکس دوہزارچھبیس سے قبل اسرائیلی بوبسلیڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی نے آج ملک گیر پہیہ جام احتجاج اور یوم سیاہ اور یوم سوگ منانے کا اعلان کیا تھا
-
ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ دوسرے ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ میں شرکت اور دو طرفہ ملاقاتوں کے مقصد سے ایک وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں
-
ہندوستان ؛ ریاست آسام میں بی جے پی کے نفرت انگیز ویڈیو پر کانگریس کا سخت احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ہندوستان کی ریاست آسام میں بی جے پی کے ایکس ہینڈل پر جاری ہونے والے ایک نفرت انگیز ویڈیو کے معاملے پر کانگریس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے نسل کشی کی اپیل قرار دیا ہے
-
ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶صیہونی حکومت روزانہ کی بنیاد پر غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کا قتل عام اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کو داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکومت نے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس کو ایک ایسے طریقہ کار کے طور پر متعارف کرایا ہے جو بظاہر تعمیر نو پر مرکوز ہے، لیکن عملی طور پر یہ بورڈ صیہونی حکومت کے اہداف کو آگے بڑھانے کے ایک جدید ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے
-
پاکستان ؛اپوزیشن رہنماؤں کا یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منانے کا اعلان
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳آج پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منانے کا اعلان کیا ہے-