-
ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ہندوستانی علماء کی تنظیم مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے اپنے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے
-
شمالی مقبوضہ فلسطین میں کار دھماکے میں ایک شخص شہید، دو زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ گذشتہ رات ایک کار دھماکے میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا کے قریب کریات یام نامی قصبے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔
-
امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ ایران کے حوالے سے عقل سے کام لے گا۔
-
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے:اردوغان
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷ترکیہ کے صدر نے آج اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ، ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گا
-
جرمن چانسلر کے غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ بیان پر ایران کا ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ملک کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے موقف کو ناقص اور غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۳غزہ میں سرکاری میڈیا ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اب تک اس خطے میں جنگ بندی معاہدے کی 1520 مرتبہ خلاف ورزی کر چکی ہے جس کے دوران 556 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
-
پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۰پاکستان نے سلامتی کونسل سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔