-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیے جانے پر یورپی یونین کے خلاف ایران کی مسلح افواج کا باضابطہ بیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۳ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی یورپی یونین کی حرکت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپ کے اقدام کو منطق سے دور، غیرذمہ دارانہ، دشمنی اور امریکہ کی اندھی پیروی پر مبنی حرکت قرار دیا جس کا خمیازہ یورپ کو بھگتنا پڑے گا۔
-
ایران ؛ پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ کی جانب سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت اور رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ایشیائی ممالک نے اپنی سرحدوں پر نگرانی سخت کر دی ہے
-
ہندوستان ؛ صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سابق مرکزی وزیر خزانہ کا سخت ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے آج ٹیلیفونی گفتگومیں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ہندوستان ؛ بہار اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں نئے یو جی سی بل کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳ہندوستان میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن یو جی سی کے خلاف بہار اور اترپردیش سمیت بہت سی ریاستوں میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے یکم فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے –
-
ہم ڈکٹیشن کو مذاکرات نہیں سمجھتے: اسپیکر مجلس شورائے اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں سی این این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن صرف اس صورت میں جب مذاکرات صداقت اور حقیقت پر مبنی ہوں-
-
ہندوستان ؛ نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مغربی بنگال میں ہائی الرٹ
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
عراق ؛ وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کا شدید رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸عراق میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔