-
ایران؛ علمائے اہل سنت کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے چھے سو علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
-
امریکہ؛ ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶امریکہ کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر کو منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر دروپدی مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلمینٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے ہوا۔
-
جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایڈمرل سیاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے ایک اعلی فوجی عہدیدار ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حماس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی حالات کے بارے میں تبالہ خیال کیا ہے
-
امریکہ: عوام سے حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا سابق صدر جو بائیڈن کا مطالبہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام سے ٹرمپ حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں
-
کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی : یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۲یمن کی انصار اللہ تحریک نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔