-
لبنان پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۰اتوار کی رات اور پیر کی صبح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں پر تین مرحلوں میں چودہ بار فضائی حملے کیے ۔
-
امریکہ: برفانی طوفان کی تباہی، 10 افراد ہلاک، درجۂ حرارت منفی 49
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶امریکہ میں تباہ کن برفانی طوفان کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں درجۂ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا۔
-
ہم نے زندہ اور مُردہ تمام قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کردیا: عزالدین القاسم بریگیڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "ہم نے بلاتاخیر زندہ اور مُردہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے۔"
-
ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ: ایران کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پیج پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ ہے۔
-
ہندوستان کا یومِ جمہوریہ: یہ دن اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع، صدر مرمو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے 77 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کیا ہے۔ خطاب میں انہوں نے کہا کہ یومِ جمہوریہ ہمیں اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع دیتا ہے۔
-
ہندوستان کا 77 واں یومِ جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے قومی پرچم لہرایا، شاندار روایتی پریڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۹ہندوستان میں آج 77 واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب دہلی کے کرتویہ پتھ پر منقعد ہوئی، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی پرچم لہرایا۔
-
پاکستان: پشاور میں شدید برفباری کے دوران پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد ریسکیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۲گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے: ریسکیو حکام
-
صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے حالیہ بلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مختلف شہروں میں بیک وقت اور منظم دہشت گردی کرانے کی کوشش کی لیکن 48 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی پر کوئی بھی حملہ عالم اسلام کے لیے ریڈ لائن ہے: ترکیہ کی اہل بیت علما انجمن
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۶ترکیہ کی اہل بیت علما انجمن نے ایک بیان میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو عالم اسلام کے لیے ریڈ لائن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ ؛ ایمیگریشن ایجنٹوں کے رویے پر وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱مینیسوٹا کے رہائشیوں کے ایک گروپ نے ایمیگریشن ایجنٹوں کے رویے پر وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے-