-
ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا
-
افغانستان ؛ کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
-
ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران کے اندرونی معاملات پر مداخلت آمیز بیانات دینے کے باوجود، اپنے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین کو ملک بدر کر دیا جانا چاہیے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کو دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت کو سال دوہزار بتیس تک دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
-
حالیہ بدامنی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے حالیہ بدامنی کو ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
نئے فلم سازوں کے لیے خوشخبری: "آئی فلم" کا آزادانہ پروڈکشنز کی حمایت کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۹تصویری میڈیا اور فلم سازی کو سماجی، ثقافتی اور اقداری پیغامات کی ترسیل کے مؤثر ترین ذرائع سمجھا جاتا ہے۔ اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی فلم چینل نے تخلیقی رجحانات کی حوصلہ افزائی اور آزادانہ پروڈکشنز کے لئے نئے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایک اہم اقدام کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔
-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
ایرانی قوم کا ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم مصمم: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸قسد نے شام کے شمال میں الشدادی جیل کی صورتحال کے بارے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ یہ جیل قسد فورسز کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔