-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
اردو اور عربی اخبارات میں رہبر انقلاب اسلامی کے تازہ خطاب پرخاص توجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف طبقوں سے خطاب فرمایا جس میں گزشتہ دنوں کے بلووں اور فتنہ انگیزیوں کو امریکی سازش اور امریکی صدر کو اصل مجرم قرار دیا۔
-
ڈی جی سی اے نے انڈیگو پر لگایا کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور ایک افسر کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اسے حکم نامہ موصول ہو گیا ہے اور وہ اس کے مطابق اقدامات کرے گی۔
-
صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 ہلاکتیں، عمارت کا حصہ منہدم
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۶کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کچھ حصے گر گئے۔
-
ایران میں حالات معمول کے مطابق: یورپی ذرائع ابلاغ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۴یورپی ذرائع ابلاغ جو گزشتہ دنوں ایران کے حالات کے بارے میں منفی پروپیگینڈے میں مصروف تھے اب زندگی معمول کی جانب لوٹنے کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ جنگ آسان نہیں ہوگی، حزب اللہ عراق کا امریکہ کو سخت پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۳حزب اللہ عراق بریگیڈ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کوئی تفریح نہیں بلکہ ایسی آگ ہے جو اگر بھڑک اٹھی تو واشنگٹن کی ناک رگڑے جانے تک جاری رہے گی۔