-
ایران کے حملے کے خوف سے نیتن یاہو اسرائيل سے فرار، اسرائيلی میڈیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸فلائٹ راڈار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزير اعظم کا خصوصی طیارہ کسی نا معلوم منزل کی سمت پرواز کر گیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں کشمیر میں ایران کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مختلف شعبہ ہائ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سڑک پر نکل کر ایران مخالف ٹرمپ کی دھمکیوں پر زبردست احتجاج کیا -
-
برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹تحریک تحفظ آئین پاکستان نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً مشرق وسطی میں بحرانی کیفیت پر پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا
-
روس کی طرف سے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو میں علاقائی و بین الاقوامی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایرانی وزیر خارجہ نے ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال نیز باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکہ کے بجائے ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ڈینمارک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو گرین لینڈ، ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
قطر کے وزیر اعظم اور عراقی قومی سلامتی کے مشیر سے ڈاکٹر علی لاریجانی کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اور عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی بات چیت میں تازہ ترین علاقائی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا۔