-
ایران میں ہنگاموں کی تیسری شب ، پر امن و پر سکون ، دہشت گرد لوگوں کو جمع کرنے میں ناکام+ویڈيو
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکوریٹی فورسس نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
ہندوستان: تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکی دعوی غلط
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ہندوستان کی وزارت خارجہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے کی غرض سے مذاکرات کے بارے میں امریکہ کا دعوی غلط ہے -
-
اقوام متحدہ: تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں جنگ اور تنازعہ اپنے ایک ہزارویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
-
عمان کے وزير خارجہ کا دورہ تہران ، مشترکہ کانفرنس میں باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اورعمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے مخۃلف شہروں میں نسبتاً امن قائم ، 200 سے زائد مسلح دہشت گرد گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ ضبط
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
تہران میں فائرنگ کرنے والے کئی دہشت گرد ، دوسرے شہروں سے آئے تھے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں مظاہروں میں شامل کچھ مسلح دہشت گرد، ایران کے دوسرے شہروں سے آئے تھے ۔
-
کسی کو بھی ملک کے امن و امان کو تہ و بالا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: لاریجانی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے دائرے میں ملک کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی- ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں ایرانی قوم کی ہوشیاری، ہم آہنگی اوراتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
جنوبی کوریا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کے حق میں عظیم الشان مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غزہ کے لئے فوری امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔
-
عمان کے وزير خارجہ تہران میں ، ثالثی کے لئے معروف ہے عمان ، کیا پیغام لائے ہيں ؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹عمان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲ایران کے مقدس شہر مشہد میں ، دہشت گردوں نے مظاہرین کے بھیس میں عوامی املاک کو گزشتہ شب بھی نقصان پہنچایا۔