-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام میں ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۹شام میں امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں باحجاب خواتین پر نئی پابندی، زیورات کی دکانوں میں داخل ہونے کی ممانعت
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴ہندوستان کی ریاست بہار میں جولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن نے ریاست کی جولری دکانوں میں باحجاب و نقاب خواتین کے داخل ہونے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷امریکا میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے کہ جب امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے منیپولس میں ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں عوامی غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، تل ابیب کی سڑکیں جنگ کے میدان میں تبدیل، مظاہرین کو بس نے کچلا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورصیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے پاکستان: اندرابی
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت پر زور دیا ہے۔
-
دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن اور میران حیدر تہاڑ جیل سے جبکہ محمد سلیم خان منڈولی جیل سے رہا ہوئے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے "مکہ" معاہدے کو دی منظوری
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۴ایرانی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کے فروغ کے لئے مکہ معاہدے میں شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔