-
ٹرمپ کی نُکیل اسرائیل کے ہاتھ میں: معروف امریکی تجزیہ نگار مرشمائر
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۱معروف امریکی تجزیہ نگار مرشمائر نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی دھمکیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی نُکیل اسرائیل اور واشنگٹن کی صیہونی لابی کے ہاتھ میں ہے۔
-
ریڑھی اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے، ان کو بھی جینے کا حق دیا جائے: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریڑھی اور چھابڑی والوں پر زیادتی ہو رہی ہے ان پر رحم کیا جائے۔
-
ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان، صیہونی فضائی جارحیت کی زد میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵جنوبی لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر مادورو کا بیان: امریکی الزامات رد، مجھے اغوا کرکے عدالت میں پیش کیا گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۶وینزویلا کے صدر نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں منشیات کی اسمگلنگ کے حوالے سے امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی وینزویلا کے صدر ہیں اور انہیں ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
-
امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔
-
نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کانگریس نے سوال کیا کہ ’’آخر خود کا پی آر مینٹین کرنے کے لیے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے مودی ملک کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟‘‘