-
انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۷انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل خریداری پر ہندوستان کو ایک بار پھر انتباہ دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہندوستان پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۲طلبا رہنما عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ نے ضمانت نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی پانچ ملزمین کو ضمانت دے دی ہے۔
-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔
-
ایران و روس کا جامع اسٹریٹجک معاہدہ، سال 2025 کے اہم ترین واقعات میں شامل
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۷روسی اسٹیٹ فنانس یونیورسٹی کے شعبہ عالمی اقتصادیات کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان 2025 کے آغاز میں ہونے والے جامع اسٹریٹجک معاہدے کو گزشتہ سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔
-
دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۶اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
وینزویلا کے عوام کی بہتری پاکستان کی اہم ترجیح ہے؛ پاکستان
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہرحسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
-
خلا میں پہنچے تینوں ایرانی سیٹلائٹس نے مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰"اسلامی جمہوریہ ایران کے ظفر"، "پایا" اور "کوثر" سیٹلائٹس نے لانچ کے بعد پہلے ہفتے میں مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے ہیں اور اب وہ آربیٹل ٹیسٹ کے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔