-
یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷یمن کی قیادت کونسل نے ملک میں نوے دن کی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸کل یعنی 29 دسمبر کو ہندوستان نے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ہندوستان میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے حوالے سے دیے گئے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کے عام سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات: ٹرمپ نے ایران کے خلاف پرانے دعووں کا راگ الاپا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ایک بار پھر ایران مخالف دعووں کا راگ الاپا ہے تاہم ایران کے ساتھ معاہدے پر بھی زور دیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خلا میں پہنچتے ہی ایرانی سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵ایرانی وزیر مواصلات کے مطابق گزشتہ روز مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا ہے۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵وزیراعظم پاکستان نے آج ایک پیغام میں روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران و عمان کا مشترکہ مؤقف: خطے میں امن کے دشمنوں کا مقابلہ ضروری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران اسلامی ملکوں کے مابین یکجہتی پر زور دیا ہے۔