-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶پاکستان اور تجکستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) طے پانے کے قوی امکانات موجود ہیں۔
-
لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کے وجود کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مقاومت ختم ہوجائے تو اسرائیل شام کی طرح لبنان کو بھی ناکام ریاست بنادے گا۔
-
سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ہم خیال ممالک کے تعاون سے خلائی شعبے کی ترقی اور سیٹلائٹ سسٹم کی لانچنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵شام کے مختلف شہروں میں علویوں کی اپیل پر مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ہندوستان کے وزير اعظم نے دو ہزار پچیس کو اپنے ملک کے لئے کامیابیوں کا سال قرار دیا ہے۔
-
افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبد الحق واثق کے معاون مولوی نعمان کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر ٹو نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴پوری دنیا کی طرح نئے سال کے موقع پر عرب دنیا ميں بھی پیش گوئی کرنے والے نہ جانے کہاں کہاں سے نکل کر عجیب و غریب پیش گوئیاں کر رہے ہيں ۔ لبنان میں ہر چینل پر مستقبل کی خبر دینے والے ان نجومیوں کی دھوم ہے تو مصر میں پابندی ہے ۔ کچھ نجومی بے پناہ پیسے والے ہوتے ہيں سوال یہ ہے کہ سب کچھ ان کے پاس کہاں سے آتا ہے؟