-
صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جانب سے "خود مختارصومالی لینڈ ریپبلک" کو تسلیم کئے جانے کے بعد صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ تین سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہو رہے ہیں۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے خاص طور سے جنین میں وحشیانہ حملے کئے ہیں۔ ادھر ویسٹ یبنک میں نئی کالونیاں بنانے کے حلاف عالمی ردعمل میں اضافہ ہورہا ہے ۔
-
پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکی اٹھارہویں برسی کا پروگرام گڑھی خدا بخش میں منعقد ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے بھی شرکت کی-
-
مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷مصر کی الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں شام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷ہندوستان کی صدر جمہوریہ نے بیس بہادر بچوں کو باوقار’ راشٹریہ بال پرسکار‘ سے نوازا ہے-
-
پاکستان کے ایران سمیت اسلامی ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں:اسحاق ڈار
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴پاکستان کےنائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایران سمیت اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ آیا ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسلامی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے سالانہ اجلاس کے شرکاء کے لئے اپنے پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی تشویش کی اصل وجہ بیان کی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران پر ہندوستان کو تشویش
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے۔