-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: ضلع گھوٹکی میں بس کے اغوا کے بعد پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 10 افراد بازیاب
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک مسافر بس کے اغوا کے بعد مسافروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی جس میں اب تک 10 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔
-
مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام آدمی پارٹی نے کہا "کنٹرول کبھی کپڑے کے ایک ٹکڑے پر نہیں رُکتا۔"
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد نتیش کمار کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران حزب اللہ کی حمایت پر قائم و دائم ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے سید عبداللہ صفی الدین سے ملاقات اور گفتگو کے دوران حزب اللہ کی قطعی حمایت پر زور دیا۔
-
روس ایران کے ایٹمی مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے: آئی اے ای اے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ان کے بقول روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے موضوع کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلا دی: ایکسیئس کا دعوی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷ایکسیئس خبررساں ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کی شہادت پر، ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو بقول ان کے ٹرمپ کے اعتبار کو خراب کرنے نہیں دے گا۔
-
یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کی گولہ باری
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی فوج نے یمن کے سرحدی قصبوں اور دیہاتوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی اور روسی وزیر خارجہ لاوروف کی ملاقات طے
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲سید عباس عراقچی کے باضابطہ دورہ ماسکو اور سرگئی لاوروف سے ان کی ملاقات کے بارے میں روس کی وزارت خارجہ نے رسمی بیان جاری کیا ہے۔