-
ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹امریکی حکومت نے اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے کئی ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پرایران کی آئل تجارت میں تعاون کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی، اقوام متحدہ کی نااہلی پر شدید تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا آلبانیزی نے دنیا بھر کے بحرانوں سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کی نا اہلی و ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت نسل کشی کر رہی ہے۔
-
امریکی ایوی ایشن اتھارٹی نے وینزویلا کی فضائی حدود کو خطرناک قرار دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹امریکہ کی ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنی تمام فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ وینز ویلا کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی وجہ سے اس ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے خطرناک ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اس میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔
-
ڈی ایٹ اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے کہا ہے کہ ہمارے انسان دوستانہ امدادی کارکنوں نے غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔
-
جلد ہی تہران ، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی: حکومت پاکستان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶پاکستانی کابینہ نے ایک خصوصی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تہران، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی۔
-
ہندوستان میں نئی "بابری مسجد" کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد 6 دسمبر کو
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ہندوستان کی مغربی بنگال ریاست میں ترنمول کانگریس، ٹی ایم سی، کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ "بابری مسجد" کا سنگ بنیاد 6 دسمبر 2025 کو ضلع مرشد آباد میں رکھا جائے گا۔