-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲"شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"
-
دبئی ایئر شو میں بڑا حادثہ، ہندوستانی لڑاکا طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران کریش، پائلٹ کی موت+ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳آج دبئی میں ایئر شو کے دوران ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز ایئر شو میں ڈیمونسٹریشن کے دوران ہندوستان کا جنگی طیارہ تیجس کریش ہو گیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پائلٹ بھیڑ کے لیے ڈیمونسٹریشن فلائٹ اڑا رہا تھا۔ ابتدائی رپورٹس میں یہ پتہ نہیں چل سکا تھا کہ حادثہ سے پہلے پائلٹ طیارہ سے باہر نکل پایا یا نہیں، لیکن اب موت سے متعلق خبریں سامنے آ گئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶وی ایچ پی، بجرنگ دل اور آر ایس ایس تنظیموں نے جموں میں شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں نوے فیصد مسلم طلبا کے داخلے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور داخلوں کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: حملوں اور حادثوں میں کئی افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ اور حادثاتی واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں۔ ادھر فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغرب کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ایران کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی اور پابندیوں کے حربے سے دستبردار ہو کر یورینیم افزودگی کے حوالے سے ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔