-
صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
دو مشہور ہندوستانی پکوان ایک بار پھر بہترین پکوانوں کی عالمی فہرست میں شامل
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴عالمی فوڈ گائڈ نے دنیا کے بہترین مُرغ پکوانوں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ہندوستان کے دو مشہور پکوان یا ڈِشز شامل ہیں۔
-
پاکستان: فیصل آباد کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کامیابیاں
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں-
-
ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے مبینہ طور پر ملک کے خلاف سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے-
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔
-
پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
ایران: آئی اے ای اے کی قرارداد، غیر تعمیری اور اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے جارح ممالک کی ناکام کوشش
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں منظور ہونے والی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے غیر تعمیری اور اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے جارح ممالک کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے