-
پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ ماہ ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے۔
-
پاکستان میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات روز بروز فروغ پا رہے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحیرہ کیسپین کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو تہران کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی جانب سے مغرب کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰24ویں اجلاس کے اختتام پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں بات چیت اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا اور جوہری مسئلے کے بہانے مغربی ملکوں کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عام پاسپورٹ رکھنے والے ہندوستانیوں کے لئے 15 دن کی ویزا فری انٹری کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔
-
پاکستان نے غرب اردن اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷پاکستان نے غرب اردن میں قابض اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں پاس ہونے والی امریکی قرارداد ملت فلسطین کے حقوق کے منافی: تحریک حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱فلسطینی تحریک حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ اس قرار داد سے ملت فلسطین کے انسانی و بنیادی حقوق ادا نہیں ہوتے۔
-
شیخ حسینہ کی سزائے موت پر ہندوستان کا پُرسکون اور ڈپلومیٹک رد عمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے پر ہندوستان نے پُرسکون ردعمل ظاہر کیا ہے۔