-
صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۸صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس انہوں نے عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد پیش کی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵صیہونی میڈیا کے مطابق اب حماس کو مزید تین اور صیہونی قیدیوں کی لاشیں، صیہونی حکومت کی تحویل میں دینا باقی ہیں
-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ندا شہسواری نے سنگل کیٹیگری کے فائنل میں شامی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱اطلاعات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ این ڈی اے 243 میں سے اب تک تقریباً 200 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستان: مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹانے کا غاصب اسرائیلی حکومت کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيلی حکومت نے شام کی جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹالینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد دیا گیا ہے۔