-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ، رائے دہندگان میں جوش و خروش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 122 حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق رائے دہندگان میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گذشتہ کے روز ایران کی ایٹمی توانائي کے سینیئر عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں غیر قانونی اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں، خطے کے لیے خطرہ: پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷پاکستان نے افغانستان میں مقیم دہشت گرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن اور پڑوسی ممالک کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیدیا۔
-
امریکہ میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، 22 ریاستیں کساد بازاری کا شکار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲22 امریکی ریاستیں، جو ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی پر مشتمل ہیں، کساد بازاری یا اس کے دہانے پر ہیں۔
-
جنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی ہے۔
-
دفاعی پیداوار میں تاریخی اضافہ، 12 روزہ جنگ سے پہلے کے معیار سے کہیں آگے: وزیر دفاع
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر ایران کی دفاعی صنعت کی بڑی کامیابیوں کی تفصیلات پیش کیں۔
-
حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ صاف ہوا ہر شہری کا بنیادی حق ہے لیکن جب شہری صاف ہوا کا حق مانگتے ہیں تو حکومت ان کے ساتھ مجرموں کی طرح پیش آتی ہے -
-
غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳تل ابیب اور انقرہ کے درمیان کشیدگي میں شدت آنے کے بعد صیہونی حکومت کی کابینہ نے اعلان کیا ہےکہ وہ ترکیہ کی فوج کو غزہ میں تعیناتی کی اجازت نہیں دے گی-
-
دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار میں زوردار دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی