-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔
-
عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلبا کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ اب لوگوں کو آلودگی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کی حکومتی کوششوں کے درمیان پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے منفی رویے کے باعث موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔