-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان اقتصادی، سیاسی اور پارلیمانی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالی باف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔
-
اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں جنینوں کو نشانہ بنایا: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی سابق سربراہ کا انکشاف
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱فلسطینی قوم کے سلسلے میں صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور گھناؤنے جرم کا انکشاف ہوا ہے
-
راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت اور قومی انتخابی کمیشن پر وسیع پیمانے پر ووٹ چوری کا الزام لگایا ہے۔
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔