-
بارہ روزہ حارحیت نے دشمن کی سازشوں کی گہرائی سے پردہ ہٹادیا: ایرانی مسلح افواج
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں چار نومبرکو فیصلہ کن واقعات کی تاریخ قرار دیا ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
دشمن، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے کے درپے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے اور ان کو کمزور کرنے کے درپے ہے۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط+ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸اسلام آباد میں ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے صدا و سیما اور پاکستان کے مختلف میڈیا و ثقافتی اداروں کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔
-
تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵ملک بھر میں 4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کا آغاز ہوگيا ہے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکا لے جارہے ہیں۔
-
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲پاکستان: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔