-
اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری نسل کشی اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کو مشترکہ اسلامی ردعمل کا متقاضی قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو مسلم دنیا کے مفادات کے تحفظ اور علاقائی بحرانوں کے حل میں مؤثر اور متحد کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
پی ٹی آئی نے دی علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی تعداد کیا ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷باخبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی کے بعد اب تک 1 ہزار 152 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک کیے جا چکے ہیں۔
-
ہندوستان: اندور میں مسلمان دکانداروں کو بی جے پی لیڈر کا الٹی میٹم، 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جائیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مقامی بی جے پی لیڈر نے مسلمان دکانداروں کو 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ترجمان: غزہ میں جنگ بندی جیسی کوئی چیز نہیں!
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶صہیونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی جیسی چیز نہیں ہے اور صرف حملے اور بمباری عارضی طور پر رک گئ ہیں۔
-
امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴ہندوستان کے سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر جوتے سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے وکیل کو پکڑ کر عدالت سے باہر کیا۔ اس دوران وہ چیختا رہا ’سناتن کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے‘۔ ملزم کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔