-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دائرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے؟ سنبھل مسجد فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان میں الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد فریق کی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی الاسیر نامی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نکلنے والے عالمی بحری بیڑے "صمود" کے کارکنوں کو بدترین حالات میں جیل میں قید کر رکھا ہے۔
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ماریشس میں ایک تقریب کے دوران، چیف جسٹس بی آ ر گوئی نے بلڈوزر انصاف کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ہی فیصلے کا حوالہ دیا۔
-
پاکستان: تین روزہ کیچ کلچرل فیسٹیول میں 54 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶فیسٹیول میں ثقافتی اسٹالز، کشیدہ کاری، فن پاروں اورقدیم ورثے کی بھی نمائش کی گئی
-
مغربی پابندیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲عراقچی نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام خط میں کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں بحال کرکے عالمی قوانین کی ساکھ کو مجروح کیا ہے۔
-
ٹرمپ منصوبہ: ابتدائی مرحلے پر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲غاصب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا دعویٰ ہے کہ صیہونی رژیم غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد کی تیاری کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ پر عالمی دباؤ صہیونی کمزوری کی علامت ہے: جنرل قاآنی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔
-
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
جنرل مسجدی : آج دسیوں ہزار نوجوان، مزاحمت کا پرچم اٹھائے شہدائے مزاحمت کی راہ پر چلنے کے عزم کا اعلان کر رہے ہيں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور دار الحکومت تہران میں مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گيا۔