-
الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے -
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ایران نے اکاؤ تنظیم اور شکاگو معاہدے کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ و ایران کی شہری ہوابازی کی بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کی مذمت کریں
-
اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا اور یورپی فٹبال یونین، یوفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالا جائے
-
الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔
-
قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸شام کے شہر قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کے جھنڈے کے لہرائے جانے پر شامی عوام نے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے
-
ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے ملک میں انتہاپسندی اور منافرانہ جذبات کو فروغ دینے کے الزام سے روبرو ملک گیر آر ایس ایس تحریک کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم نریدر مودی پر سخت نکتہ چینی کی ہے-
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس: ایرانی خاتون اتھیلیٹ نے نیزہ پھینکنے میں طلائی تمغہ جیت لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے خواتین کے نیزہ پھینکنے کی کلاس ایف چون میں ایرانی ایتھیلیٹ نے طلائی تمغہ حاصل کرلیا-
-
ایران و پاکستان کا انسداد منشیات میں انٹیلیجنس تعاون پر اتفاق
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق انٹیلیجنس تعاون اور سرحدی ہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے-
-
امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴امریکی حکومت میں شٹ ڈاؤن سے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر اور تمام قومی پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔