-
پاکستان میں انٹرنیٹ کی معطلی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش نے لاکھوں صارفین کو رابطے اور کاروباری سرگرمیوں سے محروم کر دیا
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 18 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔
-
جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے... امریکہ میں اسرائيل کی عوامی حمایت میں شدید کمی، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰نیویارک ٹائمز اور سیینا یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی ووٹرز میں فلسطینیوں کے ہمدردوں کی تعداد اسرائیل کے حامیوں سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ مختلف عمر کے گروپوں اور سیاسی جماعتوں میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
غیر مسلح ہونا ممکن نہیں، حماس ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی، سینئر رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ تنظیم غالباً ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی کیونکہ یہ اسرائیل کے مفادات کی خدمت کرتا ہے اور فلسطینی عوام کے مفادات کو نظرانداز کرتا ہے۔
-
شمس تبریز اور مولانا رومی ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں ہیں: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شمس تبریز اور مولانا رومی کو ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں قرار دیا ہے۔
-
سرجھکانا ہماری عادت نہیں، صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دنیا دباؤ ڈال کر ہمیں جھکانا چاہتی ہے۔ لیکن سرجھکانا ہماری فطرت میں نہیں ہے۔
-
تبادلہ کے بغیر اسرائیلی رہائی ممکن نہیں: القسام بریگيڈ
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰حماس کے عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کے نام ایک پیغام میں واضح کردیا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ تبادلے کے معاہدے پر اتفاق ہے اور فوجی دباؤ شکست کا باعث بنے گا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کا منصوبہ تحریک حماس کے سپرد کر دیا گیا ہے
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد صیہونی زخمی ہوگئے