-
غزہ کی جانب امیدوں کا سفر، الصمود بیڑا قریب تر
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸عالمی استقامت و یکجہتی کا بحری بیڑا الصمود جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے اپنے راستے پر گامزن ہے، غزہ کی پٹی سے تین سو پچاس سمندری میل کے فاصلے پر ہے۔
-
حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی کرد ملیشیا اور سرکاری فوج کے ساتھ شدید لڑائی کی خبریں ہیں
-
ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں
-
پاکستان میں فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹پاکستان آرمی نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
-
نائب صدر: 12 روزہ جنگ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان کا موازنہ تھا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہماری ترقی کی ایک اہم وجہ پابندیاں تھیں اور جن شعبوں میں اس موضوع پر توجہ دی ان میں ہم نے غلبہ حاصل کیا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کی فریکوئنسی میں تبدیلی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰سحر ٹی وی کی فریکوئنسیوں میں تبدیلی آئی ہے اور اب سحر اردو ٹی وی وی کی نشریات نئی فریکوئنسی پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
پاکستان ، کویٹہ میں دھماکہ ، 10 کی موت
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے صوبہ بلوچستہ کے کوئٹہ میں خودکش دھماکا کیا گیا ہے جس میں 10 لوگ مارے گئے ۔
-
غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷انصاراللہ یمن کے سینیئر رکن "نصرالدین عامر" نے غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے نئے منصوبے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ بحران کا پائیدار حل صرف فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کے احترام میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بحران کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرنا ہے۔